مجھے مذہبِ لایزالی کی سوں
مجھے مشربِ لااوبالی کی سوں
بجا لیا حکمِ دیں مرد جلالی
سبل بل پھلوانِ لایزالی
الہی کر لبالب جام خالی
دکھا مجہ کوں جمالِ لایزالی
قیامت میں جو دیکھا جلوہ حسنِ لایزالی کا
تصور بندھ گیا ہم کو کسی کی بے مثالی کا
پاک ہو جائے گا نیند اور موت کے اطلاق سے
جس میں ہو بیتاب پیدا لایزالی کیفیت