ایک ربِ مسبب الاسباب ، روح کی لایزال ، گناہ اور اس کی پاداش کے بجائے اب ہم فطری انسان کو اور اس کی اس دنیا کو جو سائنس نے بے نقاب کی ہے حقیقتیں تسلیم کرتے ہیں .
(۱۹۶۸ ، مغربی شعریات (ترجمہ) ، ۲۷۸)
[لایزال (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت و کیفیت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .