خدا کہا ای جانتے ہیں کہ جینا سو دنیاں میں اچھے ہے کہ کھیل کھیل نے لایعنی وقت گمان نے ہور اپین بڑے ہیں کر کہتے ہور دوسرے کوں کم گنتے .
(۱۶۰۳ ، شرح تمہیدات ہمدانی (ترجمہ) ، ۲۶۵)
یہ جو سودا بکے ہے لایعنی
آپ کرتا ہے دُزدی معنی
دربان نے ... کچھ لایعنی اور ناشائستہ کہا .
(۱۸۰۱ ، باغ اردو ، ۴۸)
میں نے ازواہِ تعجّب کے پنڈا سے کہ میرا دوست تھا کہا کہ یہ کیا لایعنی حرکت ہے .
(۱۸۸۲ ، بوستان تہذیب (ترجمہ) ، ۶۸)
زندگی بھر یوں تو اُس نے آہ دُکھ پایا بہت
ضبطِ غم کی سعی لایعنی میں غم کھایا بہت
ہمارے ہاں حالی کو پوری غزلیہ شاعری لایعنی دکھائی دینے لگی تھی .
(۱۹۸۷ ، ملّتِ اسلامیہ تہذیب و تقدیر ، ۱۴۶)
[لا + یعنی (رک)]