جس پر کوئی غالب نہ آ سکے ، جو شخص مغلوب نہ ہو سکے ناقابلِ تسخیر .
اسلام ایک لایغلب اور فوق بالعادت قوّت ہے .
(۱۹۳۵ ، عبرت نامۂ اندلس ، ۹۰)
ہے یہ اک قوّتِ لایغلب و فوق العادت
حُسن میں ناز ہو معشوق میں بے پروائی
(۱۹۶۵ ، کف دریا ، ۲۵۴)
[لا + ع : یغلب (غ ل ب)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .