( تاریخی ا ُصول پر )


لَلْکار (فت ل ، سک ل) امث  

۱. سخت آواز جس سے رعب و دہشت طاری ہو ، ڈپٹ ، دھمکی ، تنبیہہ و تہدید کی آواز ، ڈراؤنی آواز .
۲. حملے کے وقت پکارنے کی آواز.
۳. شکار کو اٹھانے اور ہوشیار کرنے کی آواز.
۴. کمک کے واسطے پکارنے کی آواز.
(پلیٹس ؛ فرہنگِ آصفیہ).
۵. مقابلے کے لیے پکارنے کی آواز.