( تاریخی ا ُصول پر )


لَلْکارْنا (فت ل ، سک ل ، ر) ف م  

۱. نعرہ مارنا ، آواز لگانا.
۲. کڑک کر بولنا ، سخت یا رعب دار آواز سے پکارنا ، ڈپٹنا.
۳. ہان٘ک مارنا ، پکارنا.
۴. مقابلے کے لیے حریف کو بلند آواز سے طلب کرنا.
۶. کتّے کو شکار پر دوڑانے کے لیے آواز دینا ؛ سوتے شکار کو ہان٘ک لگا کر اُٹھانا ، شکار کو آواز لگا کر ہوشیار کرنا.
(فرہنگِ آصفیہ ؛ نوراللغات).