ہوئی زلف کی یاد میں عمر بسر کہو کیوں نہ ہو نامہ سیاہی کا ڈر
رہے تیرگی گور کی پیشِ نظر مجھے یاد سواد ختن نہ رہا
(۱۸۷۰ ، الماس درخشاں ، ۱۳) .
ارمان یہ تھا کہ موت سے پہلے ایک دفعہ بیٹے کی صورت دیکھ لوں عمر اسی امید میں بسر ہو گئی .
(۱۹۳۶ ، راشد الخیری ، نالہ زار ، ۸) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .