یمین کے لفظی معنیٰ ہاتھ کے ہیں . . . جس چیز پر یہ لفظ آتا ہے ، اس کو ضامن دینا مقصود ہوتا ہے.
( ۱۹۰۴ ، مقالاتِ شبلی ، ۱ : ۴۴ ).
لفظ آنا ایک طرح کا Forced عمل ہے یعنی جس پر لفظ آرہا ہے اس کے یہاں کوئی اشتعال پذیری یا برانگیختی نہیں.
( ۱۹۸۰، بازگشت و بازیافت ، ۱۴۶ ).