( تاریخی ا ُصول پر )


لَفْظ پَرَسْتی (--- فت پ ، ر ، سک س) امث  

الفاظ کے ظاہری معنی کو سب کچھ سمجھنا ، لفظی شعبدہ بازی سے دلچسپی ، محض لفظ استعمال کرنے کا شوق ، ظاہری باتوں کا شوق.