زبان سے لفظ کا بے اختیار نکلنا ، لفظ کا برجستہ زبان سے نکلنا ، گویا ہونا.
ادائے شکر کرم گستری پہ لب جو ہلے
وہ ٹپکے لفظ کہ تھے جن کے پہلوؤں میں گلے
( ۱۹۱۲ ، اوج ( مہذب اللغات )).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .