ساتھ لے جانا، ورغلا کر لے جانا ، بہلا پُھسلا کر لے جانا ، بھگا کر لے جانا.
کاجل آنکھوں میں دیوالی کا لگا آئے تھے کیا
سینکڑوں کو جو وہ نظروں میں لگا کر لے گئے
( ۱۸۰۹ ، جرات ، د ( عکسی ) ، ۳۹۱ ) .
صرصر نے پوچھا کوئی بلانے کوتو نہیں آیا تھا کوئی عیار نہ لگا کر لے گیا ہو.
( ۱۸۹۱ ، طلسمِ ہوش ربا ، ۵ : ۱۶۲ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .