اُن لغت کی چیزوں میں سے کچھ تیرے ہاتھ سے لگا لپٹا نہ رہے.
( ۱۸۲۲ ، موسیٰ کی توریتِ مقدس ،۷۴۳ ).
۲. کسی چیز کے ساتھ شامل ہونا، منسلک ہونا ، متصل ہونا.
پکوان پر ایک تاریخِ عالم لکھ ڈالی ہے جس میں لگے لپٹے علمِ اَنْساب کی بصیرت بھی ہے.
( ۱۹۵۶ ، رادھا اورنگ محل ، ۳۸ ).
[ لگا + لپٹا ( لپٹنا ( رک) سے فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .