ساتھ ہی ساتھ فضائی دباؤ بھی بلندی کی مناسبت سے کم ہوتاجاتا ہے.
(۱۹۶۷ ، عالمی تجارتی جغرافیہ ، ۷۵).
ہوا کی کوئی ساخت نہیں ہوتی اس لیے یہ ایک یونٹ رقبے پر صرف اپنی کمیت کے باعث قوّت اثر انداز کرتی ہے یہ قوّت فی یونٹ رقبے کے لحاظ سے کرّۂ ہوا کا ڈالا ہوا دباؤ ہوتا ہے اور فضائی دباؤ کہلاتا ہے.
(۱۹۸۴ ، کیمیا ، گیارہویں جماعت کے لیے ، ۱۱۲).