( تاریخی ا ُصول پر )


کُن٘ویں کا تارا () امذ  

کن٘ویں کی تہہ ، بہت عمیق کن٘ویں میں پانی تارے کی طرح چمکتا دکھائی دیتا ہے
( جامع اللغات ؛ مہذب اللغات ؛ علمی اردو لغت )