( تاریخی ا ُصول پر )


شَمْسَہ (فت ش ، سک م ، فت س) امذ  

۱. بیضوی شکل کا کسی قدر لمبائی لیے ہوئے نگینہ جو کنٹھے کے لیے قیمتی پتھر اور جواہرات کا تیار کیا جاتا ہے
۲. ( معماری ) روشن دان ، تاب دان
( ماخوذ : ا پ و ، ۱ : ۱۴۰ )
۳. چھوٹا سا پھندنا جو تسبیح میں لگاتے ہیں
۴. سنہرا قرص جو قبے یا کلس میں لگاتے ہیں نیز چمکدار کلس
۵. ریشمی کپڑے وغیرہ پر بنائی ہوئی تصویریں یا اشکال ؛ نقش و نگار