اور وہ جس وقت اس کو جانچے پھر کھینچ کرے اس پر روزی کی تو کہے میرے رب نے مجھے ذلیل کیا.
(۱۷۹۰ ، ترجمۂ قرآن مجید ، شاہ عبدالقادر ، ۵۷۸ ).
خم آ گیا تو قد نے وہیں ہم سے کھینچ کی
سیدھے چلے تو ابروے خمدار سے الگ
اے داغ جذبِ عشق کی دیکھیں گے اب کشش
کی اوس کشیدہ رو نے تو ہم سے کمال کھینچ