( تاریخی ا ُصول پر )


چھال () امث  

۱. پانی کی چھین٘ٹیں ، پانی کی لہر ، موج .
(جامع اللغات )
۲. اولوں کی بوچھاڑ.
۳. پانی کی تیز رو کی اڑان جو کنارے یا جہاز کے پہلو سے ٹکرا کر پیدا ہو ، مہڑا ، لہر ، موج .
(ا پ و ، ۵ : ۱۷۳ ؛ پلیٹس)