اس کا پَتّا طرفہ کی لکڑی میں لگا کر جس کا پیشاب بستر پر خطا ہوتا ہون٘دھے مفید ہے.
( ۱۸۷۷ ، عجائب المخلوقات ( ترجمہ) ، ۵۳۶)
اسی کو عربی میں طرفا . . . اور فارسی میں گز اور ہندی میں جھاؤ کہتے ہیں.
( ۱۹۲۶ ، خزائن الادویہ ، ۳ : ۳۱۳)
[ ع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .