( تاریخی ا ُصول پر )


قَرَنْطِینَہ (فت ق ، ر ، سک ن ، ی مع ، فت ن) امذ  

وہ زمانہ اور جگہ جب مسافروں یا ایسے جہازوں کو جن پر کوئی وبا پھیل گئی ہو یا پھیلنے کا اندیشہ ہو یا بیماروں کو جبراً سب سے علیحدہ رکھا جائے تا کہ وبا پھیلنے نہ پائے ، قیدِ طبّی.
اف : کرنا ، ہونا.