( تاریخی ا ُصول پر )


گانا () ف م  

۱. من٘ھ سے سُر یا سُریلی آواز نکالنا ، سریلے بول بندھے ہوئے سروں سے نکالنا ، نغمہ سرائی کرنا ، لہکنا .
۲. (کنایۃً) اپنے مطلب کی بات کہنا ، اپنی کہے جانا.
۳. (کنایۃً) بیہودہ باتیں کرنا ، بکنا ، بکواس کرنا.
۴. باتیں بنانا.