سرِ محفل بٹھا کر چاہنے والوں کو رلوایا
نیا گانا نکالا آپ نے بے تال و بے سر کا
چھمی کو گراموفون کے سارے گانے اور فقیروں کی گائی ہوئی غزلیں یاد ہیں.
(۱۹۶۳ ، آنگن ، ۱۳۱) .
تمام ڈبوں میں ساونڈ سسٹم نصب تھا اس پر گانے تو چل رہے تھے لیکن اسٹیشنوں کی آمد پر ان کے ناموں کا کوئی اعلان نہ کیا جاتا تھا.
(۱۹۹۳ ، جنگ ، کراچی ، ۱۲ فروری ، ۳) .