( تاریخی ا ُصول پر )


قَومی تَحْوِیل (--- فت مج ت ، سک ح ، ی مع ).) امث  

حکومت کے حوالے ہونا ، حکومت کی سپردگی میں ہونا ، سرکاری انتظام ، قبضہ یا تسلّط (نجی انتظام کے برخلاف).