( تاریخی ا ُصول پر )


قَومی زَُبان (--- فت نیز ضم ز ).) امث  

وہ زبان جو سرکاری طور پر کسی قوم کی زبان قرار دی جائے اور جو ملک میں ہر جگہ سمجھی اور بولی جائے ، قوم یا ملک کی مشترک بولی.