كھانے پكانے كے برتنوں كو ۔ ۔ ۔ اگر ان كی قلعی اُتر جائے تو فوراً قلعی كروا لینی چاہیے ۔
(۱۰۹۶، نعمت خانہ ، ۱) .
۲۔ چھپی بات ظاہر ہوجانا ۔
اماں كو ایسا فریب كیوں دے رہی ہیں جس كی قلعی اترنے پر وہ بے موت مرجائیگی ۔
(۱۹۸۵، كچھ دیر پہلے نیند سے، ۱۲۱) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .