مكان سفید قلعی پھرا ہوا ، اور تیرے باپ كو ظاہر و باطن سے دوست ركھتا ہے ۔
(۱۸۷۴، محبوب الرمل ، ۱۲۴) .
پھری سنگِ مرمر كی قلعی تھی كُل
تھے ترشے ہوئے اس پہ بیل اور گل
(۱۸۹۳، صدق البیان ، ۲۱۵) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .