فاسد پانی نكل جائے اور جب بند كرنا چاہیں تو قلعی خام یعنی چونہ اور ہلدی ہموزن لیكر خوب باریک پیسیں اور جس مقام سے پانی نكلتا ہے ہر روز كئی بار اس پر چھڑک دیں ۔
(۱۸۴۵، مجمع الفنون ( ترجمہ )، ۳۲) .
[ قلعی + خام ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .