مكان میں چلا چاہیے كہ وہاں دو معمولی آئینے قلعی دار ۔ ۔ ۔ دھرے ہوئے ہیں ۔
(۱۸۳۷، ستہ شمسیہ ، ۲: ۱۷) .
ایک ظرف قلعی دار میں دودھ ڈال كو اوس ظرف ہر ایک چوب میں پوٹلی مذكور باندھ كر ظرف كے منھ پر مستحكم كریں كہ گرنا جاوے ۔
(۱۸۸۳، صید گاہ شوكتی ، ۲۲۸) .
اس رطوبت میں تصویر اسی وقت چھپ سكتی ہے جبكہ اس كی سطع برابر چكنی اور قلعی دار ( صیقل شدہ ) ہو ۔
(۱۹۳۶، شرح اسباب ، ۲: ۱۴) .
پانی كی صراحی اور قلعی دار كٹورا اسكے پاس ركھ كر كہا او میاں مسافر تم كھانا كھاؤ ۔
(۱۹۶۳، ساڑھے تین یار ، ۱۱۲) .