یہ بیچاری ایک غریب قلعی گر كی بیٹی ہے ۔
(۱۸۷۳، بنات النعش ، ۲۲) .
میگزین میں بہت سے ہتھیار اور توپیں زنگ آلود ہوگئی ہیں متعدد قلعی گروں ، كاریگروں ۔ ۔ ۔ كو انكی صفائی كے لیے مقرر كردیا گیا ہے ۔
(۱۹۳۴، بہادر شاہ كا روزنامچہ ، ۴۳) .
كنجڑے ، قصائی ، كسیرے ، ٹھٹیرے ، قلعی گر ، بڑھئی ، كھٹ بنے ، بزاز ، منہیار ۔ ۔ ۔ گلی گلی سودا بیچتے پھرتے تھے ۔
(۱۹۶۷، اجڑا دیار ، ۲۰) .