( تاریخی ا ُصول پر )


مُوئی (ضم م ، غم و) امث  

۱۔ نگوڑی ، کم بخت ، بدنصیب ، اُجڑی ، خانہ خراب ۔
۲۔ مری ہوئی ، مردہ ۔
۳۔ (طب) ایک سفوف جو پیچش میں دیتے ہیں اس میں خشخاش ، تل اور کھانڈ ہوتی ہے
(جامع اللغات) ۔