اوسکی نصرت کے لیے آئے چار ہزار فرشتے .
(۱۷۳۲ ، کربل کتھا ، ۴۶)
اب مُنہ نہیں دکھلائے گی بابا کو یہ دُختر
میرے لیے مجروح ہوا ان کا برادر
اگر کسی قسم کی سرگوشیاں میرے لیے ہوئیں تو سخت سزا دوں گی .
(۱۹۴۶ ، جھانسی کی رانی ، ۵۶) .
اگرچہ سلائی جلد بندی اور پتنگ سازی کے کام جاری و ساری تھے لیکن اب وہ اس قدر جاذب نہ رہے تھے کیونکہ اب وہ اپنے لئے کئے جارہے تھے .
(۱۹۸۴ ، اوکھے لوگ ، ۲۰۴) .