بزرگاں سمجھ یو مبارک زمیں
بندے ہیں قواعد حصنِ حصین
اس کو ضعیف سمجھ کر وہ قواعد جو اس کے باپ اور اس کے درمیان مقرر تھے موقوف کردیے.
(۱۸۴۷ ، تاریخ ابو الفدا (ترجمہ) ، ۲ : ۴۵۷).
اس لیے ہم تفصیل سے بتانا چاہتے ہیں کہ اسلام میں اس کے متعلق کافی قواعد و احکام موجود ہیں.
(۱۹۰۴ ، مقالات شبلی ، ۱ : ۱۶۸).
بھارتی سرکار قانون برائے دفتری زبان نافذ کرنے کے بعد چند قواعد وضع کیے گئے.
(۱۹۸۵ ، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ ؛ ۱۶۵).
وہ جزو قانون اضافی کا جس کے قواعد کے موافق عدالتیں واقعات کی تنقیح کرتی ہیں قانون شہادت ہے.
(۱۸۷۶ ، شرح قانون شہادت (مقدمہ) ، ۴).