( تاریخی ا ُصول پر )


نَخلِستان (فت ن ، سک خ ، کس ل ، سک س) امذ  

۱۔ کھجور کے درختوں کا باغ ۔
۲۔ خشک اور بے آب و گیاہ ریگستانوں کے درمیان کوئی سرسبز و شاداب علاقہ جہاں کوئی چشمہ یا کنواں یا درخت موجود ہوں ، خشک مقام پر باغ ، صحرا میں سرسبز جگہ کا قطع (پانی کی موجودگی کی وجہ سے) ۔