مٹ جانے یا تباہ و برباد ہوجانے والا ، فانی ، نشور ۔
پیاس او بھوکھ یہ کھیلے نیند سوکھ
اور گال میلاوے چورواں پانچو کنوں نسور
(۱۵۶۵ ، شہادت الحقیقت ، ۲۱۴)
[ نشور (رک) کا بگاڑ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .