( تاریخی ا ُصول پر )


نَقّارا/نَقّارَہ بَجانا () محاورہف مر  

۱۔ طبل بجانا ، نوبت بجانا ؛ ڈھول پیٹنا ؛ بہت شور و غل کرنا ؛ دھوم مچانا ، اعلان کرنا ۔
۲۔ نام اونچا کرنا ، ڈنکا بجانا ، دھوم مچانا ۔ جنہوں نے نقارہ اسلام کا عرب و عجم میں بجایا ۔
(۱۸۴۷ ، حملات حیدری ، ۲) ۔