ناولٹ کی ناکامی کا اہم راز یہی ہے کہ اس میں جاگیرداری ظلم کا پس منظر تو ٹھیک سے نظر آ جاتا ہے مگر اس پر وہ کھیت مزدور نہیں اُبھرتا ۔
(۱۹۵۳ ، زبان و بیان ، ۲۱۵) ۔
غالباً جوش ہی نے اردو میں ناولٹ متعارف کرایا ہے ۔
(۱۹۹۷ ، اردو نثر میں مزاح نگاری ، ۱۶۷) ۔