( تاریخی ا ُصول پر )


وَقت دینا () محاورہف مر  

۱۔ ملاقات یا کسی کام کے لیے وقت مقرر کرنا نیز دیگر کاموں کو چھوڑ کر کسی کام کے لیے فرصت نکالنا ۔
۲۔ (گھڑی کا) وقت بتانا ، وقت ظاہر کرنا ۔