( تاریخی ا ُصول پر )


وَقت لینا محاورہ  

۱۔ کسی کام پر وقت خرچ کرنا ، کسی کام پر وقت لگانا ، وقت صرف کرنا ، عرصہ لگانا ۔
۲۔ دیر لگانا ، تاخیر کر دینا ۔
۳۔ ملاقات کے لیے وقت مقرر کرنا ، کسی کام کا وقت طے کرنا نیز کسی سے ضروری کام کے لیے تھوڑا وقت حاصل کرنا ،کسی کا وقت صرف کرنا ، کسی کی مصروفیت میں مخل ہونا ۔