ہر بات میں ہاں میں ہا ں ملانا ، ہر بات اور ہر حال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا ، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا ۔
دولھا کیا تھا ایک گڈا بنا بیٹھا تھا ہاں جی کا نوکر تھا ۔
(۱۹۱۰ ، لڑکیوں کی انشا ، ۱۰) ۔
جو بل کی لیتے تھے نوکر ہوئے ہیں ہاں جی کے
جو ہاں میں ہاں نہ ملائے ، گنوائے اپنا بھرم
(۱۹۶۶ ، منحمنا ، ۱۱۲) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .