گر اگریپا سے انطنی اس وقت ہاں کہے
یاں کس کا اختیار ہے ضامن کہ نبھ سکے
رو کر کہا کہ ’’دیکھئے اے پیر مہرباں
اپنی زباں سے میں تو نہ ہرگز کہوں گا ہاں‘‘
ہاں کہہ دینا بائع کی جانب سے مقبول ہوگا ، مشتری کی جانب سے مقبول نہ ہوگا ۔
(۲۰۰۳ ، مجموعہء قوانین اسلام ، ۸ : ۱۵۹) ۔
انہوں نے ناحق اپنے شوہر کے کہے میں آکر اس وقت ہاں کہہ دی اور اپنی بیٹی کو ایسے گھر میں بیاہ دیا جہاں کچھ بھی نہ تھا ۔
(۱۹۹۲ ، نئی سمت ، ۲۱۸) ۔