( تاریخی ا ُصول پر )


نَعش (فت ن ، سک ع) امث  

انسان کا مردہ جسم ، لاش ، میت ، ارتھی ، مردہ ، جنازہ ۔
(ہیئت) سات ستارے عقد ثریا، سات سہیلیوں کا جھمکا ، بنات النعش ۔