( تاریخی ا ُصول پر )


نَعش بھاری ہونا محاورہ  

لاش کا اٹھانا دشوار یا نا گوار ہونا ۔
۔جنازہ بوجھل ہوجانا (بعض لوگوں کا خیال ہے کہ گناہ گار کی لاش بوجھل ہوجاتی ہے)
( ماخوذ :جامع اللغات) ۔