( تاریخی ا ُصول پر )


مَفتُوحَہ (فت م ، سک ف ، و مع ، فت ح) صف  

۱۔ فتح کیا ہوا ، مفتوح ، مغلوب ۔
۲۔ وہ حرف جس پر زبر کی حرکت ہو ، فتحہ لگا ہوا ۔