کثیرالتعداد سپاہیوں کو نئے مفتوحہ علاقوں میں آباد ہونے کا حکم دیا گیا ۔
(۱۹۷۰ ، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ ، ۵ : ۲۵)۔
۲۵ سال بعد جب ہندوستان فتح ہوا اور باوجود مفتوحہ علاقے کی سرحدوں پر جاری کشمکش کے آگرہ میں قدرے امن سے سانس لے سکا ۔
(۱۹۹۴ ، قومی زبان ، کراچی ، ستمبر ، ۴۸)۔