( تاریخی ا ُصول پر )


مُدرَک مُدرِک (ضم م ، سک د ، کس ر) صف  

۱۔ ادراک کرنے والا ، سمجھنے والا ، بات کی تہہ کو پانے والا ، دانا ، ذہین ، زیرک ۔
۲۔ صفات ثبوتیہء باری تعالیٰ میں ایک صفت کا نام ، ادراک کرنے والا ۔
احدیت ہے عبد میں مدرک
۳۔ (فقہ) وہ نمازی جس کو امام کے ساتھ پوری نماز ملی ہو ۔