( تاریخی ا ُصول پر )


نَعش کی تَشہیر کَرنا () ف مر  

کسی باغی ، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا ، مردہ جسم کی تشہیر کرنا ۔