( تاریخی ا ُصول پر )


مُقَیَّد  

۱۔ قید کیا ہوا ، قیدی ، اسیر ، نظر بند
۲۔ پابندی لگایا ہوا ، پابند ، مشروط
(ب) امذ ۔ (عروض) وہ قافیہ جس میں حرف روی ساکن ہو اور حرف وصل اس سے ملحق نہ ہو
(ماخوذ: مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۸۵۲)