رکھتا اگر وہ دیدہ بینا مری طرح
پہچانتا یگانہ و بیگانہ آئینہ
نیکی کے برتاؤ میں جو خود انسان کی اپنی ذات سے اور اپنے خویش و اقربأ ، دوست آشنا ، یگانہ و بیگانہ سے علاقہ رکھتی ہے نہایت اعلیٰ درجہ کی تہذیب حاصل ہوئی ۔
(۱۸۷۶ ، مضامین تہذیب الاخلاق ، ۲ : ۴۹۰) ۔