۔علیٰ حضرت علیہ الرحمۃ کا مثیل و نظیر نہیں ، آپ یگانہ ویکتا نظر آتے ہیں .
(۱۹۷۱، آئینہ رضویات،۳۴:۱).
حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے امیر حسن کی سیرۃ اور حسن اخلاق کو چند لفظوں میں ظاہر کردیا ہے ۔۔۔۔۔ حسن معاملہ ، صفائی باطن اور دوسری سب اچھی صفات میں یگانہ و یکتا تھے ۔
(۱۹۸۹ ، فوائد الفواد ، (ترجمہ) ، ۱۳۶) ۔