اُسے جس وقت کھائی ہے وہ گیانی
ہوئی ہے شرم میں بے شک یگانی
۔ طامس نے اس سکے کو ’’مسالک الابصار‘‘ کی سند ’’پر یگانی‘‘ کا مرادف بتایا ہے ۔
(۱۹۴۶ ، محمود شیرانی ، مقالات حافظ محمود شیرانی۱۲۴:۸).
یہ سکہ (عدلی) سب سے پہلے علاؤالدین نے ۔۔۔۔۔ جاری کیا تھا عدلی کی قیمت پچاس یگانی ( جتیل) تھی ۔
(۱۹۵۹ ، برنی ، مقالات ، ۲۴۱) ۔