(کاشت کاری) زمین کا سالانہ مقرر خراج ادا کرنے والا ۔
بعض اوقات زمین کے کچھ حصے ایسے لوگوں کو بھی دیے جاتے تھے جو کہ مقررہ تعداد میں سالانہ خراج ادا کرنے کا وعدہ کرتے تھے ، ایسے لوگ مقاطعہ گر کہلاتے تھے ۔
(۱۹۶۵ ، تاریخ پاک و ہند ، حصہ اول ، ۱۵۳) ۔
[مقاطع + ف : گر ، (لاحقۂ فاعلی)]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .